6 جولائی 2013 - 19:30
اسکندریہ میں امریکی کونسلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مصر کے اہم شہر اسکندریہ میں ہزاروں افراد نے امریکی کونسلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے امریکی سفیر کو نکال باہر کئےجانے کا مطالبہ کیا ۔

ابنا: مصر کے اہم شہر اسکندریہ  میں ہزاروں افراد نے امریکی کونسلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے امریکی سفیر کو نکال باہر کئےجانے کا مطالبہ کیا ۔مظاہرے میں زیادہ تر تعداد لبرل اور دائيں بازو کی پارٹیوں کےکارکنوں کی تھی۔ مظاہرین نے امریکہ کے پرجم کو نذر آتش کیا اور مشرق وسطی بالخصوص مصر کے تعلق سے امریکی پالیسیوں کی مذمت کی۔ مصر کی فوج نے اسکندریہ میں امریکی کونسلیٹ کے اطراف میں شدید حفاظتی انتظامات کئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲